حافظ صوفی

بچے ۔۔۔ ہمارے معاشرے کا ایک مظلوم طبقہ

Oct 2016

پاکستان دنیا میں بچوں کے حقوق کے حوالے سے موجود بین الاقوامی معاہدوں کا دستخطی ہے مگر جب ان پر عمل درآمد کی بات آتی ہے تو پاکستان کا نام سب سے آخر میں آتا ہے

صوفی کا بلاگ | شکوۂ مختصر

Nov 2016

قوانین کہن، آئین فرسودہ سے شکوہ ہے

حیرت | صوفی کا بلاگ

Jun 2015

لیکن میرا دھیان جنازے میں لوگوں کو دلاسا دیتی نوجوان شخصیت کی طرف تھا- پتا نہیں کیوں اسے دیکھ کر میں حیران نہیں تھا – لیکن شدید مایوسی میرا دل ڈبو رہی تھی۔

جان کا نقصان│صوفی کا بلاگ

Apr 2015

یوں محسوس ہوتا ہے کہ بلوچستان کا معاملہ حریفوں کے مابین ایک شیطانی چکر بن چکا ہے جس میں ایک دوسرے کا موقف سننے کی کوئی گنجائش نہیں

خانے!│ صوفی کا بلاگ

Mar 2015

” خانے!” — غزل نما تبصرہ

ہندی سینما کے چند حالیہ سیاسی ڈرامے│ صوفی کا بلاگ

Feb 2015

لگتا یوں ہے کہ پچھلے دس پندرہ سالوں میں ہندوستان کی معاشی ترقی نے ہندی سینما پر بھی مثبت اثر مرتب کیا ہے – اگرچہ ا ب بھی زیادہ تعداد میں انگریزی فلموں کے چربوں اور مسالے دار مواد سے ہی پیسا کمایا جا رہا ہے – لیکن دو مثبت تبدیلیاں سامنے آئی ہیں – ایک تو کمرشل فلموں کے موضوعات میں تنوع دیکھنے کو ملا ہے اور دوسرا کم بجٹ آزاد فلمنگاری نے جڑ پکڑ لی ہے ۔

اقبال جرم!│ صوفی کا بلاگ

Jan 2015

ہمیں پیٹنے والے مذہبی غنڈوں! پولیس نے تو نامعلوم افراد کہہ کر تمھارے خلاف پرچہ کاٹ لیا ہے۔ لیکن اس تحریر سے میں ممتاز قادری کی توہین کرنے کا اقبال جرم کرتا ہوں۔ اگلی دفعہ سزا دینے کیلئے اپنے طالبانی بھائیوں کی طرح بندوقیں یا خود کش جیکٹ استعمال کرنا!

مہاتما جی اور نیتا جی:مقبول سیاست بمقابلہ لیفٹ؟

Dec 2014

ماضی میں بائیں بازو اور مقبول سیاست کے تصادم سے کیا امکانات ابھرے ہیں؟
ماضی قریب میں اس سلسلے کی ایک دلچسپ مثال ہمیں غیر منقسم ہندوستان کی دو قدآور سیاسی شخصیات — مہاتما گاندھی اور سبھاش چندر ا بوس — کے باہمی تعلقات میں دکھائی دیتی ہے